"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

55 بائٹ کا اضافہ ،  6 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار:تبدیلی ربط V3.4)
== اجزائے ایمان ==
{{اصل|اجزائے ایمان}}
اجزائے ایمان سے مراد ان عقائد کی ہوتی ہے کہ جن پر کامل اعتقاد اسلام میں [[ایمان (اسلامی تصور)|ایمان]] (اللہ پر یقین) کی تکمیل کے لیے ضروری ہوتا ہے، عام طور ان میں چھ اجزا کا ذکر زیادہ ہوتا ہے<ref>basic articles of faith [http://www.bbc.co.uk/religion/religions/islam/beliefs/beliefs.shtml صفحہ آن لائن]</ref> جن پرکا اھلتمام سنی اور اھل تشیعمسلمان اقرار رکھتےکرتے ہیں۔
{| style="float: right; border-top:1px solid #bfb6a3; border-right:1px solid #bfb6a3; border-bottom:1px solid #bfb6a3; border-left:1px solid #bfb6a3;" cellpadding="5" cellspacing="0"
|-
[[فائل:MUFASSIL.PNG|دائیں|تصغیر|400px|عکس 1۔ ایمان کے اجزا (بالائی سرخ لکیر) کو بیان کرنے والا ایک مشہور کلمہ جسے [[ایمان مفصل]] کہا جاتا ہے۔]]
{{Clear}}
یہ بات بھی قابل{{زیر}} ذکر ہے کہ کلمۂِ طیّب سمیت چھ بنیادی کلمات کی طرح ایمان مفصل اور [[ایمان مجمل]]<ref>islamic academy نامی موقع پر [http://www.islamicacademy.org/html/Children/Children.htm ایمان مفصل و مجمل کا بیان]</ref> بھی ایسے کلمات ہیں کہ جو ایمان کے بنیادی اجزائے ترکیبی کو آسانی سے یاد رکھنے میں مدد دے سکیں اور یہ کسی ایک عبارت کی صورت میں قرآن یا [[حدیث]] میں نہیں ملتے۔ملتے البتہ ان کا ذکر قرآن و حدیث میں موجود ہے۔
 
== ارکانِ اسلام ==
11

ترامیم