"جنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Human growth and development}}
'''جنین'''کا لفظ دراصل کسی بھی جاندار کے ابتدائی دنوں بچے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
[[تصویر:Month 2.svg|تصغیر|150px|بائیں| رحمِ مادر میں 8 ویں ہفتے کے اختتام پر بچہ : [[اخصاب]] یعنی ماں اور باپ کے تولیدی [[خلیات]] کے ملنے کے چوتھے روز سے لیکرلے کر 8 ویں ہفتے کے اختتام تک بچہ جنین کہلاتا ہے اور اس کے بعد یعنی 9 ویں ہفتے سے پیدائش تک اسے [[حمیل]] کہا جاتا ہے۔]]
* [[نباتات]] میں جنین، [[بیج]] میں موجود اس حصے کو کہا جاتا ہے کہ جو اس کی دالوں کے درمیان ننھے سے دانے کی صورت میں پایا جاتا ہے اور مناسب حالات ملنے پر [[نشونما]] پا کر نیا پودا پیدا کردیتا ہے
* [[حیوانات]] میں جنین، [[لاقحہ]] سے لیکر ان ابتدائی حصوں تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جو اس کے بننے کے بعد سے لیکر جسم کے ترقی یافتہ حصوں کے بننے تک نمودار ہوتے ہیں