"معاہدہ لوزان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
|wikisource = معاہدہ لوزان
}}
'''معاہدہ لوزان''' [[24 جولائی]] [[1923ء]] کو [[سویٹزر لینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[لوزان]] میں [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کے اتحادیوں اور [[ترکی]] کے درمیان طے پایا۔ معاہدے کے تحت [[یونان]]، [[بلغاریہ]] اور [[ترکی]] کی سرحدیں متعین کی گئیں اور [[قبرص]]، [[عراق]] اور [[شام]] پر ترکی کا دعویٰ ختم کرکے آخر الذکر دونوں ممالک کی سرحدوں کا تعین کیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت جمہوریہ ترکی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔گیا۔تسلیم کیا گیا
 
== معاہدے کی وجوہات ==