"دستور العمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ دستورالعمل کو دستور العمل کی جانب منتقل کیا: اسپیس
سطر 2:
* کوئی کام کرنے کے لیے ہدایات کی ایک ترتیب مثلا [[باورچی خانہ]] میں کھانا پکانا، اس دستورالعمل کے لیے دیکھیے [[ترکیب خوراک]] (recipe)
* [[تجربہ گاہ]] میں کسی [[تجربہ|تجربے]] کے لیے طریقہ کار یا علم [[کمپیوٹر]] میں اصولوں کا کوئی خاکہ، اس دستورالعمل کے لیے دیکھیے [[دستور]] (protocol)
* کوئی مسئلہ (یا کوئی درپیش معاملہ) حل کرنے کے لیے، اصول و ضوابط کی (عموما مرحلہ بہ مرحلہ) ترتیب شدہ شکل، اس دستورالعمل کے لیے [[ال‍خوارزمیہ]] (Algorithm)
* علم [[طب]] میں جراحت کے ذریعہ [[مرض|امراض]] کے علاج کے دستورالعمل کے لیے دیکھیے [[طریق جِراحِی]]
* [[قانون]] و [[انصاف]] سے متعلقہ شعبہ زندگی میں دستورالعمل کے لیے [[قانونی طریقہ کار]]