"پیشاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ بول کو پیشاب کی جانب منتقل کیا: عام نام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Weewee.JPG|تصغیر|انسانی بول کا ایک نمونہ]]
بول (ب کے اوپر زبر) ایک [[مائع]] فاضل مادہ ہے جو [[كُلیَہ]] یا [[كُلیَہ|گردہ]] [[خون]] کی [[عمل تقطیر|تقطیر]] سے حاصل کرکے [[مبال]] یا [[پیشاب کی نالی]] سے [[ابراز]] یا خارج کرتا ہے۔ [[خلئے دار]] استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں [[نطرساز|نائٹروجن]] کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا [[جسم]] سے اخراج نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اس مائع فاضل مادے کے اخراج کے عمل کو [[پیشاب کرنا]] کہتے ہیں۔
== اسلام میں پیشاپ کرنے کے آداب ==
 
حضرت [[امام جعفر صادق]] علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاپ کیلئے سب سے زیادہ شدید احتیاط سے کام لیتے چناچہ جب پیشاپ کرنے کا ارادہ فرماتے تو [[زمین]] کے کسی بلند مقام پر یا ایسی جگہ جہاں بہت زیادہ [[دھول]] ہو تشریف لے جاتے تا کہ پیشاپ کی چھینٹ آپ پر نہ پڑے.<ref>[[من لایحضر الفقیہ]]، حدیث نمبر 36</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[پسینہ]]