"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
'''شمس الائمہ''' کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے جیسے علامہ شامی نے لکھا ہے کہ متعدد علمائے احناف شمس الائمہ کے لقب سے متعارف ہوئے ہیں۔
* [[امام سرخسی|السرخسی]] شمس الائمہ سرخسی
* [[عبد العزیز الحلوانی]] شمس الائمہ حلوانی
* [[الاوزجندی]] شمس الائمہ اوزجندی جن کانام محمود ہے۔
* [[الکردری]] شمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری
* شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری