"پکسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ڈیجیٹل فوٹو گرافی
سطر 5:
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
عکس
عنصر
picture
element
pixel
عکس
عنصر
عکصر |
picture
element
pix
el
pix + el
عک
صر
عک + صر }}

عکصر دراصل عکس اور عنصر کا مرکب لفظ ہے اور انگریزی میں اسے pixel کہتے ہیں جو اردو نام کی طرح picture اور element کا مرکب ہے۔ [[سائنس]] اور بطور خاص [[شمارندیات|شمارندی علوم]] میں عکصر سے مراد کسی بھی عکس یا [[تخطیط|گراف]] (گراف) کے ایک نقطہ کی ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اس کا استعمال [[بعید نُما|بعید نما]] (ٹیلی وژن) کی تصویر یا {{ٹ}} عکس {{ن}} کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا {{ٹ}} عناصر {{ن}} کے لیے کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیے وجہ تسمیہ۔
سطر 13:
* [[عکس]] سے عک اور
* [[کیمیائی عنصر|عنصر]] سے صر
انگریزی میں اسے pixel کہا جاتا ہے اور یہاں بھی اس کا ماخوذی عمل اسی طرح ہے کہ اس کو 1969ء میں
* picture سے pix اور
* element سے el لے کر ڈھالا گیا۔

[[زمرہ:ٹیلی ویژن ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:ڈیجیٹل فوٹو گرافی]]