"ملتان خورد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م کھوئیاں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
}}
'''ملتان خورد''' {{دیگر نام|انگریزی= Multan Khurd}} [[پاکستان]] کا ایک [[پاکستان کی یونین کونسلیں]] جو [[ضلع چکوال]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Multan_Khurd&redirect=no&oldid=681239715 |title =Multan Khurd|date =}}</ref>
ملتان خورد تلہ گنگ سے چالیس کلو میٹر مین روڈ پر تلہ گنگ کا تیسرا بڑا شہر ہے ملتان خورد آبادی کے لحاظ سے کئی یونین کونسل سے آگے یہ علاقہ سیاسی اعتبار سے بہت آگے ہے اس گاؤں کے ساتھ بہت بڑے بڑے گاؤں بھی لگتے ہیں جن میں یونین کونسل [[جبی شاہ دلاور]] گاؤں کی حدود [[ضلع اٹک]] سے جا ملتی ہے اس کے بڑے بڑے گاؤ ں کھوئیاں، [[شاہ محمد والی]] ،[[کلری]] ،[[ڈھوک ٹالی]] ،[[کوٹ شیرا]] ،جبی شاہ دلاور ،[[کوٹیٹرہ]] ،[[ڈھوک پھلی]] ،[[لنگراہ]]،[[خوشحال گڑھ]]، [[ڈھوک رحمت]] [[کھوئیاں]] کے علاوہ اور کئی چھوٹی بڑی گوٹھیں شامل ہے۔ مکہ کیڈٹ کالج یہاں کا اہم تعلیمی ادارہ ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==