"محمد افتخارشفیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املاء درستگی و رموز اوقاف بہتری
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← تہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
نوے کی دہائی میں اردو شعر وادب کی دنیا میں متعارف ہونے والے شاعر ,نقاد اور محقق ڈاکٹر محمدافتخار شفیع 17 اگست 1973 کو ساہیوال کے نواحی قصبے نورشاہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم وقفے وقفے سے ملتان ,ساہیوال اور نورشاہ سے حاصل کی۔گورنمنٹ کالج ساہیوال سے بی اے کیا۔ انھوں نے بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اردو زبان وادب میں ایم اے اور بعد ازاں ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا۔ اردو میں ایم فل اور پی ایچ ڈی [[علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی]] [[اسلام آباد]] سے کی۔ ان کی متعدد کتب منظر عام پر آئی ہیں۔ افتخارشفیع کی شاعری اور نثر برصغیر کے معروف ادبی پرچوں میں شائع ہوتا ہے۔ ان کی ادبی خدمات کے حوالے سے اہل علم انھیں راوی کا دماغ اور اس علاقے کا نمائندہ شاعر اور ادیب قرار دیتے ہیں۔ ان کی کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔
 
1.نیلے چاند کی رات۔(شعری مجموعہ).
سطر 14:
 
7.حفیظ الرحمٰن خان شخصیت اور فن۔..(مرتبہ).
8.کلیات نثر مجید امجد۔.(مرتبہ).
 
9..اردوادب اور آزادی فلسطین۔..
سطر 20:
10.آثار جنوں(مرتبہ)....
 
11.اردو غزل میں سراپا نگاری(تحقیقی مقالہ پی ایچ ڈی)
 
12۔شواہدالہام مولاناحا لی
 
ڈاکٹر محمدافتخارشفیع آج کل گورنمنٹ کالج ساہیوال میں صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کے کام کو خاصی پزیرائی ملی ہے۔ ان کی شخصیت اور فن پر [[احمد ندیم قاسمی]] ,وزیرآغا،منیر نیازی،انتظارحسین،شمس الرحمن فاروقی،معین الدین عقیل،اسلم انصاری اور ظفراقبال جیسے مشاہیر کی تحریریں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔ پاکستان کی مختلف جامعات میں افتخارشفیع کی ادبی خدمات پر مقالہ جات لکھے گئے ہیں۔ ذیل میں ان کے منتخب اشعار دیے جا رہے ہیں۔
 
اک یاد شب رفتہ کے مرقد پہ چڑھی یاد
 
ورنہ یہ چراغوں کا دھواں کچھ بھی نہیں ہے
سطر 32:
ہجرت کی گھڑی ہم نے ترے خط کے علاوہ
 
بوسیدہ کتابوں کو بھی سامان میں رکھا
 
قصہ گو تونے فراموش کیا ہے ورنہ
سطر 38:
اس کہانی میں ترے ساتھ کہیں تھے ہم بھی
 
خاک تہہتہ ہستی میں سمانے کے لیے ہیں
 
ہم لوگ کسی اور زمانے کے لیے ہیں
سطر 52:
نجانے کون سی رت کی سفیر تھی وہ ہوا
 
درخت رو دیے جس کو سلام کرتے ہوئے
 
ڈاکٹرافتخارشفیع کی کتب کا مختصر تعارف