"تحصیل زامران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وجہ تسمیہ: اس مین خاص چیزون کو شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← دیں گے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 21:
== وجہ تسمیہ ==
چونکہ یہ پہاڑی سلسلہ میں (زامر) کے درخت بکثرت پائے جاتے ہیں اس لے اس علاقے کو زامران کہا جاتا ہے
زعمران۔ کا مطلب بلوچی مین زا گالی کو کہتے ہین اس علاقے کے باسی کو اگر زا یعنی گالی دیا تو مرینگے یانکہ مار دینگے۔دیں گے۔ دوسرا مطلب ان کا یہ بھی کہ۔پرانے زمانے مین اکثر اس خطے مین عربی بولی جاتی تھی۔اس لیے اکثر ضامران کے رہنے والے ز سے ض کو لکھتے تھے۔ ضامران ض سے لکھے گئے نام کا مطلب زھم جن ہے بھادر نڈر دلیر شاہسوار مہمان نواز کو کہتے ہین
 
== آب و ہوا اور لوگ ==
زامران بند بلند و بالا پہاڑوں، خوبصورت وادیوں، چشموں اور سنگلاح چٹانوں کی سرزمین ہے جو موسم بہار میں قابل دید منظر پیش کرتا ہے۔ یہاں کا موسم بھی نرالا ہے یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 45° کو عبور کرتی ہے اور موسم سرما میں یہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے °5- کو پہنچ جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں کھجور اور سیب آپ کو ایک ہی باغ میں نظر آئینگے زامران ميں کھجور سیب کے علاوہ انار، انگور، خالق، امرود، آم، مالٹا اور کئی اقسام کے پھل کے علاوہ پہاڑی انجیر قدرتی طور پر پائی جاتی ہے اس کے علاوہ گندم ، چاول بھی کاشت کی جاتی ہے اور گلہ بانی بھی یہاں کا اہم پیشہ ہے نھنگ کئور (دریائے نھنگ) یہاں کا سب سے بڑا دریا ہے جو زامران کے شمالی مشرق میں ایرانی حدود کے قریب گیشتگاں سے شروع ہوکر مغرب کی سمت بُگان کے مقام پر جنوب کی طرف موڑ جاتا ہے اور مند ، تمپ سے ہوکر میرانی ڈیم کے مقام پر کیچ کئور (دریائے کیچ) سے مل جاتا ہے یوں یہ دریا زامران کے شمال اور ایرانی بلوچستان کے علاقے بم پشت کے جنوب میں پاکستان اور ایران کا بین الاقوامی سرحد بھی ہے اس کے علاوہ زامران سے کئی چھوٹے ندی نالے بلیدہ اور گیشکئور سے ہوتے ہوئے سامی کے قریب کیچ کئور (دریائے کیچ) سے جا ملتے ہیں
== سماجی ڈھانچہ ==
زامران کا سماجی ڈھانچہ [[مکران]] کے دوسرے علاقوں سے نسبتا قبائلی ہے۔ زامران میں بہت سے [[بلوچ تاریخ|بلوچ]] قبائل آبادہیں ان میں شمبیزئی، درازئی، یلانزئی، محمدزئی، شے ، زہروزئی آسکانی۔ میروزئی۔ غلام۔ لوڈی۔ جلب زئی۔ سنگو زئی تاجو زئی۔ زالو زئی۔ بلوچ قابل زکر ہین۔
 
== متعلقہ مضامین ==