"کووینٹرے پیٹ مور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں)
==== ابتدائی ایام ====
کوونٹرے نے اپنی ابتدائی تعلیم گھریلو ماحول میں ہی حاصل کی۔ اس کی تعلیم میں اس کے باپ کے بھی بہت سے اثرات تھے۔ اس کی مصورانہ صلاحیتوں کی بنا پر اسے Silver Pallet کا انعام 1838 میں سوسائٹی آف آرٹ کی طرف سے دیا گیا ۔
سولہ سال کی عمر میں اسے فرانس کے اسکول میں بھیجا گیا جہاں اس نے پہلی نظم لکھی ۔1944لکھی۔1944 میں اس کی نظموں کا ایک مجموعہ شائع ہوا۔
 
وہ ایک سادہ طبعیت انسان تھا جس کی عمر [[برٹش میوزیم]] لائبریری لندن میں ایک ذمے دار عہدے پر ملازمت کرتے گزری۔ یہ ملازمت اس نے انیس سال کی عمر میں 1846 میں حاصل کی ۔
* Tamerton Church
* The Angel in the House
* The Betrothed
* The Espousals
* Faithful For Ever
* The Victories of Love
* How I managed my Estate
* The Unknown Eros
111,622

ترامیم