"معاونت:ویکیپیڈیا میں تلاش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار
م خودکار: درستی ربط از فارہ > کمپیوٹر ماؤس (بدرخواست صارف:Yethrosh)
 
سطر 2:
 
===ویکیپیڈیا پر تلاش کا خانہ ہے ===
ہر صفحہ پر اوپر بائیں جانب ''تلاش'' کا خانہ موجود ہے۔ اس خانے میں لکھ کر اگر '''حرکت''' کا بٹن دبائیں گے ([[فارہکمپیوٹر ماؤس]] سے کلک کریں)، تو اگر اس عنوان کا مضمون ویکیپیڈیا پر ہے، تو ویکی پیڈیا آپ کو سیدھا اس صفحے پر لے جائے گا۔ اور اگر آپ '''تلاش''' کا بٹن دبائیں گے تو ویکی پیڈیا آپ کو ایسے مضمون تلاش کر کے فہرست دے گا، جس میں مطلوبہ الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ جب آپ اس خانے میں لکھ رہے ہوں گے، تو ویکیپیڈیا خود آپ کی عبارت مکمل کرنے کی کوشش میں ویکیپیڈیا پر موجود مضامین کے عنوان سجھائے گا اور آپ اس فہرست میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر تلاش کا راہ مختصر alt-shift-f ہے۔
 
===انگریزی ہجوں سے تلاش کریں ===