"ایکسفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از فارہ > کمپیوٹر ماؤس (بدرخواست صارف:Yethrosh)
سطر 16:
 
'''Xfce''' (جس کا تلفظ یہ یہ چار ہجے پڑھ کر ہی کیا جاتا ہے) مفت اور آزاد مکتبیہ ہے جو یونکس اور اس قبیل کے تعملیاتی نظامات، جیسا کہ لینکس، کے لیے بنیایا گیا ہے۔ اس کا شعار یہ ہے کہ تیز اور ہلکا پھلکا ہو مگر پھر بھی دلکش ہو تاکہ آنکھوں کو بھائے۔ تازہ نسخہ 4.6 مطبقدار اور دوبارہ استعمال کے برمجی اصولوں پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ علاحدہ علاحدہ اجزا پر مبنی ہے جو مِل کر پورے مکتبیہ کا کام دیتے ہیں، مگر ان کے کسی ذیلی مجموعہ کو صارف چُن کر اپنا من پسند ماحول تخلیق کر سکتا ہے۔ ایکس ایف سی ای کا بنیادی مقصد کم طاقت کے کمپیوٹر پر ایک جدید مکتبیہ ماحول فراہم کرنا ہے۔
چوہیا مارکہ اس مکتبیہ میں سفر کا تمام انحصار [[فارہکمپیوٹر ماؤس]] پر ہے اور گرم کلید کو اہمیت نہیں دی گئی، جو اس مکتبیہ کی مقبولیت میں رکاوٹ رہا ہے۔
 
== تاریخ ==