"معاونت:ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ویکیپیڈیا''' ایک [[ویکی]] ہے۔ہے اسجس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی شخص ان تمام صفحات کو جو ترمیم کے لیے محفوظ نانہ کیے گئے ہوں، ان میں ترمیم کر سکتا ہے،ہے۔ یہ ترمیم فوری طور پر ویکیپیڈیا کا حصہ بن جاتی ہے۔ ایسا کرنے کے لیے کھاتہ بنانا لازم نہیں ہے۔جوہے۔ جو بھی صارف ویکیپیڈیا میں ترمیم کرتا ہے اسے [[ویکیپیڈین]]"ویکی کہانویس" جاتاکہتے ہے،ہیں، خواہ وہ ترمیم کتنی ہی معمولی کیوں نانہ ہو۔ وہ کوئی بھی ہو (محترم یا محترمہ) وہ ویکیپیڈیا میں ترمیم کر کے اس فخر کا حامل بن جاتا ہے۔ یہ ترامیم دو طریقوں سے شامل کی جا سکتی ہیں!ہیں۔ VisualEditor جو ایک جدید طرز ہے اور دوسرا عام طرز کا پہلے سے جاری [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی تدوین]]/ویکی ٹیکسٹ ایڈیٹر یا جسے انگریزی میں ویکی مارک اپ ایڈیٹر بھی کہا جاتا ہے۔
 
اردو ویکیپیڈیا میں ترمیم کرنا آسان ہے۔ بس تھوڑی سی مشق سے آپ خود اس میں ترمیم کرنے، نئے نئے مضامین شامل کرنے اور پہلے سے موجود مضامین کو زیادہ بہتر بنانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک نہایت دلچسپ اور مفید عمل ہے۔ یہ عمل آپ کی ذاتی معلومات میں بھی خاطر خواہ اضافے کا بھی باعث ہوتا ہے۔
 
اس حصے میں آپ کو اردو ویکیپیڈیا میں ترمیم کرنے کے لیے بنیادی معلومات دی جائیں گی۔گی تاکہ آپ جلد سے جلد معیاری مضمون لکھنے کے قابل ہو سکیں۔
 
==مضامین میں ترمیم کرنا==