"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 1:
[[فائل:Ward Cunningham - Commons-1.jpg|تصغیر|بائیں|[[وارڈ کننگھم]] ویکی پروگرام کا اولین ترقی دہندہ]]
'''ویکی''' {{دیگر نام|انگریزی=wiki}} اپنی نوعیت کی منفرد اور علمی ویب سائٹ ہوتی ہے جس کے صارفین یا زائرین [[ویب براؤزر]] یا مخصوص اطلاقیہ کی مدد سے اس کے مندرجات میں مفید اضافے اور تبدیلی کرتے ہیں۔ اس قسم کی ویب سائٹ پر لکھنے والوں کو [[ویکی نویس]] کہا جاتا ہے جو مخصوص زبان میں اس کے مضامین و مندرجات کو مرتب کر کے پیش کرتے ہیں۔ یہ [[مارک اپ زبان]] کہلاتی ہے اور بے حد سادہ اور سہل ہوتی ہے۔ تاہم اگر کوئی صارف اسے استعمال نہ کرنا چاہے تو [[رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر]] بھی دستیاب ہوتا ہے۔<ref name="Britannica">{{citation|title=wiki|encyclopedia=[[Encyclopædiaدائرۃ Britannicaالمعارف بریٹانیکا]]|volume=1|publisher=[[Encyclopædia Britannica, Inc.]]|year=2007|location=London|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/1192819/wiki|accessdate=April 10, 2008|url-status=live|archiveurl=https://web.archive.org/web/20080424074513/http://www.britannica.com/EBchecked/topic/1192819/wiki|archivedate=April 24, 2008}}</ref>
لفظ '''ویکی''' [[ویکی سافٹ ویئر|اس سافٹ ویئر]] کے جانب بھی اشارہ کرتا ہے جسے اس قسم کی ویب سائٹ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ [[ہوائی زبان]] میں '''ویکی''' کے معنی تیزرفتار کے ہوتے ہیں۔<ref>{{Citation|last=Andrews|first=Lorrin|title=A dictionary of the Hawaiian language to which is appended an English-Hawaiian vocabulary and a chronological table of remarkable events|year=1865|publisher=Henry M. Whitney|url=https://archive.org/details/dictionaryofhawa00andrrich/|page=514|access-date=June 1, 2014|archive-url=https://web.archive.org/web/20140815064248/https://archive.org/details/dictionaryofhawa00andrrich/|archive-date=August 15, 2014|url-status=live}}</ref> چونکہ اس قسم کی ویب سائٹ میں کثرت اور تیز رفتاری کے ساتھ مواد میں ترمیم واضافہ ہوتا رہتا ہے اس لیے اس لفظ کو اختیار کیا گیا۔ [[ویکی سافٹ ویئر]] کو استعمال کرنے والی سب سے مشہور اور مقبول ویب سائٹ آزاد دائرۃ المعارف [[ویکیپیڈیا]] ہے جو دنیا بھر میں پانچویں بڑی ویب سائٹ خیال کی جاتی ہے۔ ویکیپیڈیا محض ایک ویکی سائٹ نہیں، یہ ویکی سائٹوں کا ایک مجموعہ ہے جس میں مختلف زبانوں اور منصوبوں کے لیے علاحدہ علاحدہ ویکی سائٹ بنائی گئی ہے۔