"یاسمین گوناریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
سطر 8:
زبان و ادب میں اپنی گرانقدر خدمت کے لئے حکومت آسٹریلیا نے انہیں 1990ء میں [[آرڈر آف آسٹریلیا]] کا آفیسر مقرر کیا۔<ref>{{cite web|url=https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/870275|title=Gooneratne, Malini Yasmine: Officer of the Order of Australia|publisher=Department of the Prime Minister and Cabinet|accessdate=2017-11-03}}</ref> وہ پہلی سری لنکن ہیں جنہیں یہ اعزاز ملا ہے۔ انہیں [[جامعہ کیمبرج]] نے 1962ء میں [[انگریزی ادب]] میں [[علامہ فلسفہ]] کی ڈگری سے نوازا،<ref>{{Cite web|url=https://www.mq.edu.au/about_us/faculties_and_departments/faculty_of_arts/department_of_english/staff/professor_yasmine_gooneratne/|title=Professor Yasmine Gooneratne – Macquarie University|website=www.mq.edu.au|language=en|access-date=2017-11-02}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.themodernnovel.org/asia/other-asia/sri-lanka/gooneratne/|title=Yasmine Gooneratne {{!}} The Modern Novel|website=www.themodernnovel.org|language=en-GB|access-date=2017-11-02}}</ref>
 
{{اقتباس|[[سری لنکا]] کے [[سنڈے ٹائمز]] نے ان کے بارے میں لکھا ہے: جب یاسمین کی زندگی میں [[سرسوتی]] کا ظہور ہوا تو انہوں نے [[تارا]] کا روپ دھار لیا۔ جب سمود انڈنا فاوڈیشن نے 2002ء میں راجا راو اعزاز کے لئے یاسمین کو نامزد کیا تو گویا یہ ان کے ایک خوبصورت کا تحفہ تھا۔ یہ بین الاقوامی اعزاز ان مصنفین اور اسکالروں کو دیا جاتا ہے جو باہر رہنے واہنے ایشیائی ادب میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یاسمین کو یہ اعزاز دیا جانا بالکل برحق ہے حالانکہ انہوں نے کچھ تعجب کا اظہار کیا تھا۔ “میں یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ کوئی بھارتی تنظیم مجھے کسی اعزاز سے نوازے گی“۔ انہوں نے ایک بار کہا تھا۔<ref name="Sunday Times">{{cite web|url=http://www.sundaytimes.lk/120812/magazine/writing-under-the-gaze-of-her-saraswati-8259.html|first=Smriti|last=Daniel|title=Writing under the gaze of her Saraswati|publisher=[[The Sunday Times (Sri Lanka)]]|date=12 اگست 2012}}</ref> }}
[[سری لنکا]] کے [[سنڈے ٹائمز]] نے ان کے بارے میں لکھا ہے:
 
{{اقتباس|جب یاسمین کی زندگی میں [[سرسوتی]] کا ظہور ہوا تو انہوں نے [[تارا]] کا روپ دھار لیا۔ جب سمود انڈنا فاوڈیشن نے 2002ء میں راجا راو اعزاز کے لئے یاسمین کو نامزد کیا تو گویا یہ ان کے ایک خوبصورت کا تحفہ تھا۔ یہ بین الاقوامی اعزاز ان مصنفین اور اسکالروں کو دیا جاتا ہے جو باہر رہنے واہنے ایشیائی ادب میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یاسمین کو یہ اعزاز دیا جانا بالکل برحق ہے حالانکہ انہوں نے کچھ تعجب کا اظہار کیا تھا۔ “میں یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ کوئی بھارتی تنظیم مجھے کسی اعزاز سے نوازے گی“۔ انہوں نے ایک بار کہا تھا۔<ref name="Sunday Times">{{cite web|url=http://www.sundaytimes.lk/120812/magazine/writing-under-the-gaze-of-her-saraswati-8259.html|first=Smriti|last=Daniel|title=Writing under the gaze of her Saraswati|publisher=[[The Sunday Times (Sri Lanka)]]|date=12 اگست 2012}}</ref> }}
 
== ادبی سفر ==