"مینگل بلوچ قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قبیلہ درج
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
[[فائل:--سردار عطاء اللہ مینگل.jpg|250px|بائیں|alt text]]
'''مینگل بلوچ قبیلہ:'''
[[بلوچستان]] کا بہت بڑا اور مشہور قبیلہ ہے۔ یہ قبیلہ تین جتھوں [[شاہی زئی]]، [[ذگر]] اور [[سمالانی]] پر مشتمل ہے۔ در حقیقت مینگل سندھ دریا کے پار بسنے والے [https://en.m.wikipedia.org/wiki/Agrawal اگروالوں] کی ١٨ شاخوں میں سے ایک ہیں، اور اسکا ثبوت مغل احد کے دستاویزات ہیں، مینگل ہندو ابھی بھی بھارت کے پنجاب اور یو پی صوبوں میں رہتے ہیں، اور وہاں بھی سیاسی طور پر بہت مقبول ہیں، پاکستان میں مینگل اسلام مزھب کو مانتے ہیں۔ شاہی زئی مینگل جھا لا وان کی پہاڑوں میں [[وڈ]] کے مقام پر رہتے ہیں۔ ذکر مینگل ضلع [[چاغی]] میں رہائش پزیر ہیں۔ اور [[سمالانی]] کچھی خاران اور چاغی کے ضلعوں میں نئی نئی چراگاہوں کی تلاش میں پھرتے رہتے ہیں مینگل رند بلوچوں کی ایک شاخ ہیں اور اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ جب میر چاکر اور اس کے ساتھی رندوں نے قلات کو فتح کیا تھا تو مینگل اس کی فوج کا باقا ئدہ حصہ تھے۔ اور جب میر چاکر کو قلات سے نکلنا پڑا تو مینگل اور دوسرے بلوچ قلات ہی میں رہ گئے۔ لیکن جب بجار میروانی بروہی نے قلات پر قبضہ کرلیااور میر چاکر کے مقرر کردہ گورنر کو وہاں سے نکال دیا یا قتل کر دیا۔ تو مینگلوں نے اس نئے بروہی حکومت کے ساتھ صلح کر لی اور بزور شمشیر بزنجو قبیلہ سے وڈ اور وہیر کے علاقے چھین لیے۔ مینگل قلات کے جھالاوان علا قہ کا ایک بڑا قبیلہ اور بزنجو قبیلہ کا پڑوسی ہے۔ اور اس کے مختلف گروہ مثلاً لہڑی، عمرانی، حمل زئی، بارانزئی، گورانی اور احمدانزئی، کے ناموں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بلوچوں کے بعض دوسرے بڑے بڑے قبیلوں کی طرح یہ بھی بہت سے بلوچ قبیلوں کا جتھا ہے۔ اس قبیلے کی زبر دست اکثریت جھالاوان کی پہاڑیوں میں عرصہ دراز سے رہنے کی وجہ سے اب عموماًبروہی زبان بولتے ہیں۔
 
'''شجرہ مینگل بلوچ قبیلہ '''