"شیما کرمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، شہر، لاہور، دہائی؛ تزئینی تبدیلیاں
حوالا شامل
سطر 7:
}}
 
'''شیما کرمانی'''، يا '''کرمانی''' ({{lang-en|Sheema Kermani}}) (جنم سال 1951) ایک پاکستانی سماجي کارڪن، تحریک نسوان سَبھا کی بانی اور بھراتناتيم ڈانس کی ماھر ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.somethinghaute.com/what-went-down-at-aurat-march-2019-in-karachi/|title=What went down at Aurat March 2019 in Karachi|date=2019-03-09|website=Something Haute|language=en-US|access-date=2019-04-09}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://tribune.com.pk/story/1836220/1-arts-council-hosts-4th-womens-peace-table-conference/|title=Arts Council hosts 4th Women’s Peace Table Conference|date=2018-10-29|website=The Express Tribune|language=en-US|access-date=2019-04-09}}</ref> کرمانی پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک متوسط-درجہ (مڈل-کلاس) پڑھے لکھے پریوار میں جنم لیا تھا۔ انہوں نے کراچی میں جيزس ائنڈ ميئری کانوينٹ اسکول میں تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ لنڈن چلی گئی جہاں سے آرٹس میں ڈگری لے کر پاکستان واپس آگئی۔↵اس نے محسوس کیا کہ پاکستانی معاشرے میں ناریوں کو سماج میں برابری نہیں مل رہی اسی لیے اس نے ایک تحریک شروک کی جس کا نام تحریک نسواں ہے۔ اور عورتوں کے حقوق، صحت کے امور، تعلیم اور برابری کے لیے آواز بلند کی۔↵کرمانی کا ابو پاکستانی آرمی سے رٹائرڈ برگیڈئر اور کے الیکٹرک (اس وقت کے ای ایس سی یعنی کراچی الکٹرک سپلائی کارپوریشن) کے چیئرمین تھے۔↵شیما نے اپنی تعلیم کنوینٹ اسکولوں سے حاصل کی جہاں اس کے ابو کی پوسٹنگ ہوتی تھی۔شیما 1960 کی دہائی کے بیچ والے زمانے میں بھرتناتیئم (کلاسیکل ڈانس کا ایک نمونہ) سیکھنا شروع کیا۔کرمانی ھندستان میں اپنے دورے دوران الوکا پانیکر کی رھنمائی میں اوڈیسی اور لیئلا سیمسن کی استادی میں بھرتناتیئیم ڈانس سیکھی ۔ اس کا پہلہ اکیلی کارکردگی (سولو پرفارمنس) 1984 میں پاکستان میں ہوئی۔ یہ کراچی میں تھیٹر ڈائریکٹر پراسانا راماسوامی کی رھنمائی میں تھیٹر ورکشاپ بھی پہش کرتی ہیں اور کراچی میں تحریک نسواں کی سربراھی بھی کرتی ہیں۔
'''شیما کرمانی'''، يا '''کرمانی''' ({{lang-en|Sheema Kermani}}) (جنم سال 1951) ایک پاکستانی سماجي کارڪن، تحریک نسوان سَبھا کی بانی اور بھراتناتيم ڈانس کی ماھر ہے۔
کرمانی پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک متوسط-درجہ (مڈل-کلاس) پڑھے لکھے پریوار میں جنم لیا تھا۔ انہوں نے کراچی میں جيزس ائنڈ ميئری کانوينٹ اسکول میں تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ لنڈن چلی گئی جہاں سے آرٹس میں ڈگری لے کر پاکستان واپس آگئی۔↵اس نے محسوس کیا کہ پاکستانی معاشرے میں ناریوں کو سماج میں برابری نہیں مل رہی اسی لیے اس نے ایک تحریک شروک کی جس کا نام تحریک نسواں ہے۔ اور عورتوں کے حقوق، صحت کے امور، تعلیم اور برابری کے لیے آواز بلند کی۔↵کرمانی کا ابو پاکستانی آرمی سے رٹائرڈ برگیڈئر اور کے الیکٹرک (اس وقت کے ای ایس سی یعنی کراچی الکٹرک سپلائی کارپوریشن) کے چیئرمین تھے۔↵شیما نے اپنی تعلیم کنوینٹ اسکولوں سے حاصل کی جہاں اس کے ابو کی پوسٹنگ ہوتی تھی۔شیما 1960 کی دہائی کے بیچ والے زمانے میں بھرتناتیئم (کلاسیکل ڈانس کا ایک نمونہ) سیکھنا شروع کیا۔کرمانی ھندستان میں اپنے دورے دوران الوکا پانیکر کی رھنمائی میں اوڈیسی اور لیئلا سیمسن کی استادی میں بھرتناتیئیم ڈانس سیکھی ۔ اس کا پہلہ اکیلی کارکردگی (سولو پرفارمنس) 1984 میں پاکستان میں ہوئی۔ یہ کراچی میں تھیٹر ڈائریکٹر پراسانا راماسوامی کی رھنمائی میں تھیٹر ورکشاپ بھی پہش کرتی ہیں اور کراچی میں تحریک نسواں کی سربراھی بھی کرتی ہیں۔
ھندستان میں اپنے ایک دورے کے دوران انہوں نے لیلا سیمسن سے اودیسی اور الوکا پینیکر سے بھرتناتیئم ڈانس سیکھ کر آئی ۔
.