"مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تدریس کا ذریعہ: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 16:
 
'''مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی''' (Maulana Azad National Urdu University) کا قیام ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت 1998ء میں عمل میں آیا۔ اس یونیورسٹی کے قیام کا مقصداردو زبان کی ترقی اور فروغ تھا۔ نیز فاصلاتی و روایتی طرز میں اردو ذریعہ تعلیم میں تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم فراہم کرنا تھا۔ اس کا صدر مقام حیدرآباد ہے۔ دو سو ایکٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں پورے ہندوستان سے طلبہ و اساتذہ آتے ہیں۔ وہ تمام شعبہ علم کے اندر معیاری اردو تعلیم کے ذریعہ مہارت پیدا کر کے اپنی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کرا رہے ہیں۔
== تدریس کا ذریعذریعہ ==
میڈیم آف انسٹرکشن اردو ہوگا