"خلیق ملتانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«خلیق ملتانی اردو شاعر ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7204|title=Bio-bibliographie...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
خلیق ملتانی اردو شاعر ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7204|title=Bio-bibliographies|date=|accessdate=21-02-2020|website=Bio-bibliographies|publisher=|last=|first=}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=3784&ArticleTitle=Ye%20Kaisi%20Research%20Hai|title=|date=|accessdate=|website=https://www.punjnud.com/|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
نام : ابوالحیات بہاول بخش المتخلص خلیق ملتانی
سطر 6:
 
== وطن و جائے پیدائش ==
تحصیل و ضلع [[مظفر گڑھ]] کی سب تخصیل رنگ پورکھیڑہ موضع امیر پور سربانہ کھوہ اندر والا میں کاشت کار گہنہ خان کے گھر پیدا ہوئے  ان کی ایک چھوٹی بہن بھی تھی جو عین شباب میں بلا اولاد وفات پا گئی ۔ یہ دو بہن بھائی ماں باپ کی اولاد تھے ۔
 
== خاندان اور والدین ==
سطر 19:
 
== تعلیم : ==
  پرائمری تعلیم امیر پور کنکا  موضع امیر پور سربانہ داخلی  سب تحصیل  رنگپور تحصیل و ضلع مظفر گڑھ میں حاصل کی ۔ مڈل تعلیم گورئمینٹ ہائی سکول [[ملتان]] میں اپنے والد گہنہ خان کے پاس رہ کر حاصل کی ۔ ہائی تعلیم اسلامیہ سکول لدھیانہ میں راقم الحروف میاں نبی بخش پروفیسر گورئمینٹ کالج لدھیانہ کے پاس رہ کر شروع کی ۔ لیکن جماعت دہم سے کتابی علم کو خیر باد کہہ کر دہلی کا رخ کیا  ہوٹل پر کام کر کے نان ونفقع کا انتظام کیا اور باقی وقت شعر وشاعری میں لگانا شروع کیا ۔ کچھ عرصہ بعد دہلی سے خط لکھا کہ مجھے زادراہ بھیجیں  تاکہ میں گھر آسکوں  ۔اس پر ان کے ماموں میاں اللہ دتہ نے دہلی جا کے انہیں واپس لے آئے ، واپسی پر ملتان رہائش رکھی  ان کے احباب میں نوابزادہ نصراللہ خان اور صوفی الم شامل ہیں ۔ کبھی راقم الحروف کے ہاں جمع ہوتے تو معرفت اور صاحبدل ہستیوں کا ذکر ہوتا  ۔جس میں سید اسماعیل شاہ المعروف باوا کرمانوالہ جو اس وفت فیروز پور اسٹیشن پر رہتے تھے  ، اور پاکستان بننے پر اوکاڑہ سے آگے باوا کرمانوالہ اسٹیشن کو موسوم کیا۔
 
== مرض اور موت : ==
سطر 59:
 
راقم الحروف :پروفیسر  میاں نبی بخش  کلاسن
 
== حوالے ==