"غزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
..
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{حوالہ درکار}}
{{صفائی}}
{{اشتہار}}
'''غزل''' [[اردو شاعری]] کی مقبول ترین "صنف" [[سخن]] ہے۔ غزل توازن میں لکھی جاتی ہے اور یہ ہم [[قافیہ]] و [[بحر]] اور ہم [[ردیف]] مصرعوں سے بنے [[اشعار]] کا مجموعہ ہوتی ہے [[مطلع]] کے علاوہ غزل کے باقی تمام اشعار کے پہلے مصرع اولی میں قافیہ اور ردیف کی قید نہیں ہوتی ہے جبکہ مصرع ثانی میں غزل کا ہم آواز قافیہ و ہم ردیف کا استعمال کرنا لازمی ہے غزل کا پہلا شعر [[مطلع]] کہلاتا ہے جس کے دونوں مصرعے ہم بحر اور ہم [[قافیہ]] و ہم [[ردیف]] ہوتے ہیں غزل کا آخری شعر [[مقطع]] کہلاتا ہے بشرطیکہ اس میں شاعر اپنا [[تخلص]] استعمال کرے ورنہ وہ بھی شعر ہی کہلاتا ہے
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غزل»