"ویکیپیڈیا:بصری خانہ ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشان دہی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
| Please include your '''web browser''', '''computer operating system''', and '''Wikipedia skin''' (usually Vector, sometimes Monobook).
|}
{{بصری خانہ ترمیم کا ناوبکس}}
 
'''بصری خانہ ترمیم''' یا '''Visual Editor''' میں خوش آمدید! یہ ویکیپیڈیا پر ترامیم کے لیے [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] (WMF) کا تخلیق کردہ ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے ویکی نویسوں کو [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی مارک اپ]] سیکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بصری خانہ ترمیم سے قبل، ویکی نویسوں کو بیشتر ترامیم کے لیے ویکی مارک اپ سے آگاہی ضروری ہوتی تھی۔ سنہ 2001ء میں ویکی مارک اپ سیکھنے کی مشکل قابل قبول تھی؛ لیکن دور حاضر میں یہ بعض لکھاریوں کو ویکیپیڈیا سے دور کرنے کا سبب بن رہی ہے۔ بصری خانہ ترمیم تمام افراد کو ویکیپیڈیا کے تمام صفحات پر بآسانی ترامیم کی سہولت دیتا ہے اور یوں امید ہے کہ مزید قارئین لکھنے کی طرف راغب ہوں گے۔