"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات
سطر 1:
'''جُرم'''، [[عربی زبان]] میں اس کے ایک معنی [[ذنب]] ([[گناہ]]) کے ہیں۔ [[قرآن پاک]] میں '''[[مجرمین]]''' اور '''[[مجرمون]]''' کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
 
<nowiki>
== اقسام ==
</nowiki>
 
[[اسلامی شریعت]] میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# [[حد]]# [[تعزیز]]
 
<nowiki>
=== وضاحت ===
</nowiki>
 
[[حد]] کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ [[تعزیز]] میں [[حاکم وقت]] یا [[قاضی]] کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ [[جرمانہ]] بھی [[تعزیز]] کے ضمن میں آتا ہے۔
 
== [[فارسی زبان|فارسی زبان میں]]<nowiki> ==
</nowiki>
 
فارسی زبان میں جُرم بمعنی [[جرمانہ]] ([[تاوان]]) بھی آتا ہے۔
 
<nowiki>
== مزید دیکھیے ==
</nowiki>
 
<nowiki>*</nowiki> [[حد]]* [[تعزیز]]
 
<nowiki>
== حوالہ جات ==</nowiki>
{{حوالہ جات}}
</nowiki>
 
<nowiki>*</nowiki> کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-616
 
[[زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات]]
[[زمرہ:جرم]]
[[زمرہ:جرميات]]