"تفریح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات
سطر 3:
تفریح عموماً ایک ساکن یا بے حرکت سرگرمی ہوتی ہے مثلاً [[تحریکہ]] (movie) یا [[اوپرا]] وغیرہ دیکھنا۔ جبکہ فرحت (amusement) کی متحرک یا فعال اشکال، جیسا کہ [[کھیل کود|کھیل]] وغیرہ، کو زیادہ تر [[تفنّن]] (recreation) میں شمار کیا جاتا ہے۔ سرگرمیاں مثلاً ذاتی پڑھائی یا کسی موسیقی ادات (musical instrument) کی ممارست (practice) کو [[مشغلہ|مشاغل]] سمجھا جاتا ہے۔
 
وہ [[صنعت]] جو تفریح فراہم کرتی ہے اُسے تفریحی صنعت یا [[تفریحیات]] کہاجاتا ہے۔ تفریح کی کئی اقسام ہیں مثلاً: [[ایوان عکس|سنیما]]، [[جلوہ گاہ|جلوہ کاری]]، [[کھیل کود|کھیل]]، [[لعبہ|لعبہ جات]] (games) اور [[سماجی رقص]] (social dance) وغیرہ۔ [[کٹھ پتلیاں]] (puppets)، [[clown|مسخرے]] (clowns)، [[mime|سوانگ]] (mimes) اور [[کارٹون|کارٹونات]]ات وغیرہ بچوں کو راغب کرتے ہیں، تاہم بڑے بھی بعض اوقات انہیں تفریح بخش پاتے ہیں۔
 
تفریحیات پر سب سے بڑی تنقید یہ کی جاتی ہے کہ یہ معنی خیز سمجھی جانے والی سرگرمیوں مثلاً مطالعے اور رضاکاری (volunteering) وغیرہ سے لوگوں کا پیسہ اور وقت دوسری طرف مبذول کرتی ہیں۔
سطر 14:
{{زمرہ کومنز|Entertainment}}
 
[[زمرہ:تفریح|تفریح]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]