"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 160.163.188.154 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع رد ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات
سطر 14:
 
== زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور ==
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالوی]] جغرافیہ دان تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ [[ارسطو]] کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے تو [[زلزلہ]] پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً [[200]]ق م کے قریب [[ارسطارتس]] نے [[مصر]] کے مشرق و مغرب میں [[مدوجزر]] کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر ہند]] آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں [[شمال]] سے [[جنوب]] تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد [[کولمبس]] نے اس ملک [[امریکا]] کو دریافت کیا۔
 
جغرافیہ میں سب سے پہلے [[یونانیوں]] نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں [[ابن بطوطہ]]، [[ابن خلدون]] اور [[ادریسی]] شامل ہیں۔ مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد [[یورپ]] میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔
سطر 28:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:جغرافیہ|جغرافیہ]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندی]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات]]
[[زمرہ:درسی علوم]]
[[زمرہ:زمینیات]]