"قلعہ روم ایلی حصار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:استنبول میں موسیقی کے مقامات
سطر 1:
'''قلعہ روملی حصار''' [[آبنائے باسفورس]] کے کنارے [[ترکی]] کے شہر [[استنبول]] میں واقع ہے۔ اس قلعہ کو [[خلافت عثمانیہ]] کے سلطان محمد ثانی المعروف سلطان [[محمد فاتح]] نے [[1451ء]] اور [[1453ء]] میں [[قسطنطنیہ]] کی فتح سے پہلے تعمیر کروایا۔
[[فائل:Turkey-1290.jpg|تصغیر|قلعہ روملی حصار]]
 
== تعمیر ==
 
روملی حصار [[آبنائے باسفورس]] پر سمندری ٹریفک کو کنٹرول کرنے اور [[1453ء]] میں [[قسطنطنیہ]] کے محاصرے کے دوران بیرونی امداد کو روکنے کے لیے [[سلطان محمد فاتح]] نے تعمیر کروایا۔ اس عالیشان قلعہ کی تعمیر صرف چار ماہ میں مکمل کی گئی جو اس وقت کے لحاظ سے ایک ناممکن تھا۔
[[فائل:Twierdza Rumeli Istambuł RB1.jpg|تصغیر|روملی حصار]]
 
سطر 11:
[[زمرہ:1452ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:استنبول کے عجائب گھر]]
[[زمرہ:استنبول میں موسیقی کے مقامات]]
[[زمرہ:باسفورس]]
[[زمرہ:ترک معماری]]
[[زمرہ:ترکی میں امتیازی نشانات]]
[[زمرہ:عثمانی قلعہ بندی]]
[[زمرہ:محمد فاتح کی عمارات]]
[[زمرہ:ترکی میں گڑھ]]
[[زمرہ:عثمانی قلعہ بندی]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:محمد فاتح کی عمارات]]
[[زمرہ:مرمرہ علاقہ میں آثاریاتی مقامات]]