"ٹینا فے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ایلزبتھ اسٹامٹینا ٹینا فے''' {{دیگر نام|انگریزی= Elizabeth Stamatina "Tina" Fey}}({{IPAc-en|f|eɪ}}; پیدائش: 18 مئی 1970ء) امریکی اداکارہ، کامیڈین، مصنفہ، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت [[این بی سی]] اسکیچ کامیڈی سیریز Saturday Night Live ہے۔ ان کی نان فکشن کتاب Bossypants بیسٹ سیلرز کتاب مانی جاتی ہے۔
 
== حالات زندگی ==
ٹینا فے 18 مئی 1970ء<ref>{{cite news|title=Monitor|newspaper=[[Entertainment Weekly]]|publisher=[[Time Inc.]]|date=May 18, 2012|issue=1207|page=29}}</ref><ref name="PeopleBio">{{cite web|url=http://www.people.com/people/tina_fey/biography/0,,20227947,00.html|title=Tina Fey Biography|last=Mock|first=Janet|work=[[پیپل (رسالہ)]]|page=1|accessdate=June 24, 2009}}</ref> میں [[اپر ڈاربی ٹاؤن شپ، ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ڈونلڈ ہنری فے (193ء - 2015ء) کورین جنگ لڑنے والے فوجی اور یونیورسٹی آف پنسلوینیا اور تھامس جیفرسن یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریٹر تھے۔ ٹینا فے کی فیملی میں ایک آٹھ سال بڑا بھائی اور ان کی والدہ زینوبیا جین شامل ہیں۔ انہوں نے [[یونیورسٹی آف ورجینیا]] سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کی۔ این بی سی کی اسکیچ کامیڈی سیریز Saturday Night Live ان کی شہرت کی وجہ ہے، جبکہ مشہور کامیڈی سیریز خصوصی طور پر ان کی وجہ سے شہرت 30 Rock بھی ان ہی کی تخلیق ہے جو 2006ء سے 2013ء تک کامیابی کے ساتھ آن ایئر ہوئی۔ ان کی ایک اور کامیاب کامیڈی سیریز کا نام Unbreakable Kimmy Schmidt ہے، جو اس وقت دکھائی جا رہی ہے۔ [[2012ء]] میں ٹینافے نے اپنی لکھنے کی تخلیقی صلاحیتوں کو عملی شکل دیتے ہوئے نان فکشن کتاب Bossypants شائع کی، جس میں ٹینا فے کے ٹریڈ مارک مزاح اور ہنسی کو خوب محسوس کیا جا سکتا ہے۔ Bossypants [[نیو یارک ٹائمز]] کی بیسٹ سیلرز کتابوں کی فہسرت میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی اور صرف امریکا میں ہی اس کی 10 لاکھ سے زائد کامپیاں فروخت ہوئیں۔ اسی کی آڈیو کتاب پر وہ گریمی ایوارڈ کی نامزدگی حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہی تھیں۔ انہیں ان کی خدمات کے صلے میں [[گولڈن گلوب ایوارڈ]]، پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ، مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح، اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز اور رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ سمیت لا تعداد ایوارڈز مل چکے ہیں۔ <ref>لیاقت علی جتوئی، بالی وڈ کی با صلاحیت اداکارئیں لکھتی بھی کمال ہیں (مضمون(، مشمولہ: [[روزنامہ جنگ]] کراچی، 20 فروری 2020ء، صفحہ 8</ref>
 
{{زمرہ کومنز|Toru DuttTina Fey}}
سطر 15:
{{حوالہ جات}}
{{Authority control}}
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:فلاڈیلفیا کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:امریکی ٹیلی ویژن مصنفین]]
[[زمرہ:امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں]]
[[زمرہ:جرمن نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی صوتی اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی خواتین منظر نویس]]
[[زمرہ:امریکی حامی حقوق نسواں]]
[[زمرہ:امریکی خواتین منظر نویس]]
[[زمرہ:امریکی صوتی اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی ٹیلی ویژن مصنفین]]
[[زمرہ:انگریز نژاد امریکی شخصیت]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں]]
[[زمرہ:ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا کی شخصیات]]
[[زمرہ:پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین]]
[[زمرہ:پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین]]
[[زمرہ:جرمن نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز]]
[[زمرہ:فلاڈیلفیا کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کے مصنفین]]
[[زمرہ:ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا کی شخصیات]]
[[زمرہ:انگریز نژاد امریکی شخصیت]]