"زاہدہ حنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

231 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خواتین کالم نگار)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
زاہدہ حنا کے شوہر [[جون ایلیا]] ایک ادبی رسالے ''انشاء'' سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، روزنامہ جنگ اور [[ایکسپریس]]، میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور زاہدہ کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط میں ان کی طلاق ہو گئی۔
 
== تصانیف ==
 
 
1 زاہدہ حنا کے بے مثال افسانے
 
2 رقص بسمل ہے
 
3 تتلیاں ڈھونڈنے والی
 
4 عورت زندگی کا زنداں
 
5 نہ جنوں رہا نہ پری رہی
 
 
== حوالہ جات ==
گمنام صارف