"اعلیٰ تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اعلی تعلیم ، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ کسی [[جامعہ]] (university) یا [[دانشگاہ]] (college) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جسکے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا [[اجازہ]] (licenseslicense) اور کوئی [[سند]] (certificate) عطا کیا جاۓ۔ یہ سند ؛ یا تو ایک [[درجہ]] (degree) ہو سکتی ہے جو کہ عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی [[دانشنامہ]] (diploma) بھی ہوسکتا ہے جو کہ عموما کسی [[دانشگاہ]] کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔