"مجید نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م خودکار: درستی املا ← وزیر اعظم، دیے، قائد اعظم، کے لیے، طلبہ؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 18:
آبروئے صحافت ڈاکٹر مجید نظامی تین اپریل انیس سو اٹھائیسء کو سانگلہ ہل میں پیدا ہوئے، مجید نظامی مرحوم نے اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور میں حصول تعلیم کے دوران تحریک پاکستان میں سرگرم حصہ لیا اور 1946ء کے تاریخ ساز انتخابات میں مسلم لیگی امیدواروں کی کامیابی
1954ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے پولیٹیکل سائنس کرنے کے بعد نوائے وقت کی نمائندگی
وہ ایک دبنگ اور دلیر ایڈیٹر تھے۔ سول حکمران ہو یا فوجی حکمران کوئی بھی مجید نظامی کو ان کے اصولوں سے نہیں ہٹا سکا۔ نظریہ پاکستان سے ان کی کمٹمنٹ اور کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف ان کی نفرت دوستوں دشمنوں سب پر واضح تھی۔ بھارت سے پاکستان کے تعلقات بارے ان کا خاص نقطہ نظر تھا جو نوائے وقت کے اداریوں سے ظاہر ہوتا تھا۔ وہ شعلہ بیان مقرر تو نہیں تھے لیکن ان کے دھیمے لہحے میں گفتگو اتنی کاٹ دار ہوتی تھی کہ مخالفین کے دل دہل جاتے تھے، آپ 27 رمضان المبارک 26 جولائی 2014ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
[[زمرہ:1928ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2014ء کی وفیات]]
|