"شمسی ہجری تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:شمسی ہجری تقویم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''شمسی ہجری تقویم'''، دنیا میں رائج [[شمسی تقویم|شمسی تقاویم]] میں سے ایک ہے جو چند مسلم ممالک میں رائج ہے اور ان میں سے چند ممالک کی سرکاری تقویم بھی ہے۔
 
[[مسلمان]][[ہجری تقویم]] (قمری ہجری اور شمسی ہجری دونوں) کی بنیاد حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کی مکہ سے مدینہ [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] کے واقعہ کو بناتے ہیں۔ جو ستمبر 62262
2 ء (ربیع‌الاول سال 13 نبوی) کا واقعہ ہے۔
 
حالانکہ یہ واقعہ 13 ستمبر 622 ء عیسوی بروز پیر بمطابق (اول ربیع الاول سال اول قمری ہجری و 24 شہریور سال اول شمسی ہجری) کا ہے لیکن کئی سال بعد دوسرے خلیفہ [[عمر بن خطاب]] کے دور میں حضرت [[علی بن ابی طالب]] کی تجویز پر، اس واقعہ کو بنیاد بنا کرشمسی ہجری تقویم کا آغاز شمار کیا گیا۔ اور اس واقعہ والے [[شمسی سال]] کو شمسی ہجری کا پہلا سال قرار دیا گیا۔