ہری سنگھ بلوہ (پیدائش: [[1791ء]] - وفات: [[اپریل]] [[1837ٰء1837ء]])سکھ فوج خالصہ کا کمانڈر انچیف تھا۔[[خیبر پختونخواہ|خیبر پختونخوا]] کے صوبے میں موجود ضلع [[ہری پور]] کا نام ہری سنگھ کے نام پر ہری پور رکھاگیا۔یعنی وہ جگہ جس کو ہری (ہری سنگھ نلوہ )نے آباد کیا۔اس کو [[قصور]] ،[[ملتان]]،[[اٹک]] ،[[پشاور]] اور [[جمرود]] کو فتح کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔