"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
===سڑکیں===
{{اصل}} [[سڑک]]
سڑکیں موجودہ زمانے میں کسی بھی شہر یا ملک کی تحت الساخت میں عمود الفقری یعنی ریڑھ کی ہڈی کی مانند تصور کی جاتی ہیں؛ گویا تحت الساخت اگر کسی ملک کی [[معاشیات|معیشت]] کو بہتر بنانے اور [[ترقی]] دینے کا لازمی جزء ہے تو سڑکیں اس تحت الساخت کا لازمی جزء ہوتی ہیں۔ تمام سڑکوں کو اپنا اہم ترین فریضہ یعنی مدت سفر، بہترین انداز میں ادا کرنے کے قابل ہونا چاہیے؛ بہترین انداز (یا عالمی معیار) سے یہاں مراد مسافت میں اضافہ اور مدت یا وقت میں کمی (کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مسافت) اور دوران مسافت مسافر اور اس کی [[گاڑی]] کی بہ حفاظت منزل تک رسائی لی جاتی ہے؛ اس کے ساتھ ساتھ سڑک کسی بھی دوسری قسم کی نقل و حمل (جیسے [[قطار]]، [[دوچرخہ]] یا پیدل وغرہ) میں دشواری نا پیدا کرتی ہو۔
# ایک معیاری تحت الساخت میں کوئی سڑک چھوٹی یا بڑی نہیں بلکہ تمام یکساں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں؛ تمام سڑکوں کی ساخت میں یکسانیت، تحت الساخت کی خوبی کی شہادت ہوتی ہے۔
# تمام سڑکیں عالمی منتخب کردہ معیار کے مطابق تیار کی ہوں اور ان کی ساخت ڈھالتے وقت، جدید پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو دیانتداری سے استعمال کیا جانا چاہیے<ref>Koji Tsunokawa and Christopher Hoban (editors). 1997. Technical Paper No. 376, World Bank, Washington, DC.</ref>۔
# سڑکوں پر استعمال ہونے والے نشانات راہنمائی، [[اشارات]] اور [[علامات]] تمام تر سڑکوں پر یکساں (ایک جیسے) ہونا چاہیں؛ تاکہ ان کی پہچان اور یاداشت سہل ہوسکے۔
#
#
#