"منیر حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← تمغا، کے لیے، پزیرائی
سطر 33:
 
 
منیر حسین پاکستان کے ممتاز صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر منیر حسین نومبر 1929ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی میں کرکٹ کے فروغ کیلئےکے لیے کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے  70  1969-میں بلوچستان کے ضلع قلات کی جانب سے ایک کرکٹ میچ بھی کھیلا تھا اور قائدِ اعظم ٹرافی کیلئےکے لیے کوئٹہ کے خلاف دو وکٹیں لی تھیں۔ منیر حسین نے اردو میں کرکٹ کمنٹری کو متعارف کرایا اور اس کے بعد ہندی سمیت دیگر زبانوں میں کرکٹ کمنٹری کی روایت چل پڑی۔ انہوں نے کئی دہائیوں تک کرکٹ کمنٹری کی۔ منیر حسین کھیلوں کی صحافت میں بھی ایک ممتاز مقام رکھتے تھے۔ انہوں نے اردو زبان میں کرکٹ کے رسالے ’’اخبارِ وطن‘‘  کا اجرا کیا۔ اس کی رنگا رنگ تصاویر نے کرکٹ شائقین اور مداحوں میں زبردست پذیرائیپزیرائی حاصل کی۔ منیر حسین کو 1985 تا 1995 کے عشرے کیلئےکے لیے بہترین اردو کمنٹیٹر کا بھی خطاب دیا گیا۔ اسی طرح پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ عطا کیا۔ 2002 میں ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے دس سال پورے ہونے پر انہیں لیجنڈز ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منیر حسین نے 29 جولائی 2013ء کو کراچی میں وفات پائی۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں  14 اگست 2013 ء کو بعد از مرگ صدارتی تمغہتمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا
 
[[زمرہ:1929ء کی پیدائشیں]]