"قمر سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← لیے، \1۔\2، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 6:
|main_interests = [[اردو ادب]]
}}
'''قمر سرور'''{{دیگر نام|انگریزی= Qamar Suroor}} [[بھارتی لوگ|بھارتی]] شاعرہ ہےـ آپ پیشہ سے ڈاکٹر ہیں اور بی-یو-ایم-ایس، ڈی-این-ایم اور جے-سی-پی-آر کی ڈگری رکھتی ہیں۔ 2017 میں [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]، نئی دہلی نے ادب اطفال کی کتابوں کے لئےلیے بطور جج قمر منتخب کیا تھاـ آپ کا مجموعہ کلام ''اور ستارہ بن جا'' کے نام سے شائع ہوا ہےـ
 
== پیدائش اور تعلیم ==
قمر سرور 5 اگست 1975 کو پیدا ہوئی۔ آپ نے مالیگاؤں سے [[طب یونانی]] میں گریجویشن ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= BUMS)}} کیاـ ناگپور سے ڈی-این-ایم کی ڈگری حاصل کی اور احمد نگر سے [[اردو زبان|اردو]] میں ایم-اے کیاـ
== کارنامے ==
احمد نگر، مہاراشٹر کے تمام اسکولوں میں اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں قمر کی خدمات قابل تحسین ہیں.ہیں۔ آپ غیر مسلم برادری سے لے کر ریڈیو اور [[گلوکاری|گلو کاروں]] کو [[اردو زبان|اردو]] سکھاتی ہیں.ہیں۔ 2017 میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی نے آپ کو ادب اطفال کی کتابوں کے سلسلے میں آپ کو بطور جج انتخاب کیا تھاـ آپ نے شیواجی مہاراج پر لکھی گئی [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] کتب کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہےـ ان ہی سے متعلق اردو کتب کا مراٹھی میں اور ہندی کتب کا اردو اور مراٹھی میں بھی ترجمہ کیا ہےـ
 
== اہم مناصب ==
* [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]] نے 2017 میں ادب اطفال کی کتابوں کے لئےلیے بطور جج منتخب کیا تھاـ
* مدیر، ہفتہ روز ''اردو مخدوم'' احمد نگر
* صدر، بزمِ خواتین، احمد نگر