"ہرلین منوچا" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← اور، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
(اضافہ)
م (خودکار: درستی املا ← اور، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
}}
'''ہرلین منوچا'''{{دیگر نام|انگریزی=Harleen Minocha}} [[بھارتی لوگ|بھارتی]] صحافی ہے۔ آپ [[دکن کرانیکل]]، [[حیدر آباد، دکن|حیدر آباد]] کی سینئر رپورٹر ہیں۔ ہرلین کا تعلق ریشیکیش ، اتراکھنڈ سے ہے اور پنجاب یونیورسٹی ، [[چندی گڑھ]] کی مایہ ناز فاضلہ ہے۔ ہرلین کور نے گرویجویشن کے فورا بعد صحافت کے میدان میں قدم جمائے اور یکے بعد دیگرے انڈیا ایہیڈ، [[ٹائمز ناؤ]] اور نیوز وغیرہ جیسے اداروں پر رپورٹنگ کے علاوہ دیگر خدمات انجام دیں اور آخر کو دکن کرانیکل سے وابستگی اختیار کرلی.
<ref name="sadayehaq">{{cite web |author1=Sadaye Haq News |title=آج ہرلین منوچا سے ملیے |url=https://www.sqnews.in/2020/03/Sahafi.html?m=1 |website=sqnews.in |accessdate=7 March 2020 |language=Urdu}}</ref>ہرلین [[رویش کمار]] ، [[ابھیسار شرما]] اور [[فے ڈی سوزا]] جیسے صحافیوں کو اپنے لئےلیے مثالی نمونہ تصور کرتی ہے،ہے اور گویا ان ہی کے تتبع میں اپنا کردار پیش کرتی ہے۔
 
== پیدائش اور تعلیم ==
== بیرونی روابط ==
* [https://twitter.com/harleenminocha?s=20 ہرلین منوچا ٹویٹر پر]
== مزید دیکحیے ==
* [[دکن کرانیکل]]
* [[پنجاب یونیورسٹی]]
* [[ٹائمز ناؤ]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
102,778

ترامیم