"قمر سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2، نشو و نما؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 6:
|main_interests = [[اردو ادب]]
}}
'''قمر سرور'''{{دیگر نام|انگریزی= Qamar Suroor}} [[بھارتی لوگ|بھارتی]] شاعرہ ہےـ آپ پیشہ سےطبیب ہیں <ref>ڈاکٹر قمر سرور: تہذیب یافتہ ماحول میں نشونمانشو و نما پانے والی شاعرہ از خالد عرفان، 10 اکتوبر 2018</ref> اور بی-یو-ایم-ایس، ڈی-این-ایم اور جے-سی-پی-آر کی ڈگری رکھتی ہیں۔ 2017 میں [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]، نئی دہلی نے ادب اطفال کی کتابوں کے لیے بطور جج قمر منتخب کیا تھاـ آپ کا مجموعہ کلام ''اور ستارہ بن جا'' کے نام سے شائع ہوا ہےـ <ref name=''sitara''>روزنامہ سالار: ''اور ستارا بن جا''....ایک تاثر از ملنسار اطہر احمد </ref>
آپ [[احمد نگر]] سے شائع ہونے والے ہفت روز ''اردو مخدوم'' کی مدیر بھی ہیں اور بزمِ خواتین، [[احمد نگر]] کی صدارت بھی آپ کے ذمہ ہےـ <ref> لفظوں کہ سجاوٹ کو ہنر بنانے والی شاعرہ، قمر سرور </ref><ref name=''jaisi''>فاروق جائسی بلندیوں پہ پہونچ اور ستارہ بن جا</ref>
 
سطر 13:
== کارنامے ==
احمد نگر، مہاراشٹر کے تمام اسکولوں میں اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں قمر کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ آپ غیر مسلم برادری سے لے کر ریڈیو اور [[گلوکاری|گلو کاروں]] کو [[اردو زبان|اردو]] سکھاتی ہیں۔ 2017 میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی نے آپ کو ادب اطفال کی کتابوں کے سلسلے میں آپ کو بطور جج انتخاب کیا تھاـ آپ نے شیواجی مہاراج پر لکھی گئی [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] کتب کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہےـ ان ہی سے متعلق اردو کتب کا مراٹھی میں اور ہندی کتب کا اردو اور مراٹھی میں بھی ترجمہ کیا ہےـ ۔ فاروق جائسی <ref name=''jaisi''/> اور ڈاکٹر الیاس صدیقی جیسے لوگوں نے قمر کی خدمات پر رشک جتایا ہےـ <ref> مکتوب بنام قمر سرور از ڈاکٹر الیاس صدیقی، 13 جولائی 2016 </ref> ڈاکٹر قمر سرور مشاعرہ کے پلیٹ فارم سے بھی [[اردو زبان]] کے تئیں اپنی خدمات ادا کرتی ہیں۔ <ref name="millat">{{cite web |title=بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم بنات نے اپنا دوسرا یوم تاسیس ممبئی میں منایا، آل انڈیا سیمینار و مشاعرے کا انعقاد‬ |url=https://urdu.millattimes.com/archives/46838 |website=Millat Times |accessdate=8 March 2020 |date=8 November 2019}}</ref>
=== شاعری اور خیالات ===
سیاست کے حوالے سے قمر کا شعر، جو قمر کی شاعری کا عکس ہے۔<ref>ادب گاؤں، ممبئی</ref>
اے سیاست تیرا معیار کتنا اونچا،
لب کی جنبش سے بھی احساس کو ڈر لگتا ہے۔
 
== اہم مناصب ==
قمر سرور کئی اہم مناصب پر رہ کر اردو زبان و ادب کی خدمات انجام دے رہی ہیں.ہیں۔ آپ کے کچھ مناصب:
* [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]] نے 2017 میں ادب اطفال کی کتابوں کے لیے بطور جج منتخب کیا تھاـ
* مدیر، ہفتہ روز ''اردو مخدوم'' احمد نگر
سطر 30:
 
== اعزازات ==
[[اردو زبان |اردو]] زبان و ادب کی خدمات کے سلسلے میں قمر کئی ایک اعزازات سے نوازی گئی۔ کچھ درج ذیل ہیں:
* سماج رتن پرسکار ایوارڈ 2003
* سماج سوایکا ایوارڈ 2005