"سرائیکی لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
|related = [[پنجابی لوگ]]•[[سندھی لوگ]] • [[بلوچ لوگ]] •[[پشتون لوگ]] •سرائیکی لوگ
}}
'''سرائیکی لوگ'''<ref>lahnda-multitree, A Digital Library of Language Relationships http://multitree.org/codes/skr.html</ref> ایک ایسا قومتی گروہ ہے جو بلحاظ نسل الگ شناخت رکھتے ہیں سرائیکی لوگوں کے نسلی رشتے ناطے منڈاری اور دراوڑی نسلی گروہ سے ہوئے ۔ منڈاری اور دراوڑی اشیائی نسلی گروہ ہے سرائیک ایک الگ [[نسلی گروہ]] سمجھا جتا ہے<ref>Glottolog 2.7-Saraiki http://glottolog.org/resource/languoid/id/sera1259.html</ref>۔ سرائیک قوم مقامی سمجھی جاتی ہے ۔ پاکستان کے اندر پنجابی واحد گروہ ہے جو سیٹلر کہلاتے ہیں پنجابیوں کے نسلی رشتے <ref>Punjabi Setller ,SIKH SETTLERS IN THE WESTERN PUNJAB DURING BRITISH RULE http://cmer.lums.edu.pk/upload/Sikh_Settlers_In_The_Western_Punjab.pdf</ref> سکھوں کے ساتھ ہیں اس کے برعکس سرائیکی اور سندھی مقامی گروہ کہلاتے ہیں سرائیکیوں نے چولستان ، تھل ، دمان ، کیچ کو آباد کیا ۔ مختلف کتابوں کے حوالے سے سندھ میں 40 فیصد سرائیکی آباد ہیں اس کے علاوہ پنجاب کے اندر 55 فیصد سرائیکی آباد ہیں ملتان کو مرکزی حیثیت حاصل ہے ملتان کو ریشم دلان ملتان بھی کہا جاتا ہے.ہے۔ سرائیکیوں کی کل آبادی 26 ملین ہے ۔ پاکستان کے علاوہ ہندستان ، افغانستان ، کینیڈا ، برطانیہ اور خلیجی ممالک میں سرائیکیوں کی کثیر تعداد آباد ہے سرائیکیوں کا اصل مادر وطن ملتان ہے جس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے <ref>Immigration and Refugee Board of Canada, Pakistan/India/Afghanistan: Multani language; extent to which it is used by Hindus in Afghanistan ,http://www.refworld.org/docid/3df4bed320.html</ref>۔ اس کے علاوہ پرانا سرحد اور نیا خیبر پختون خواہ میں سرائیکی دیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں آباد ہیں
 
== حوالہ جات ==
102,783

ترامیم