"بھیروں سنگھ شیخاوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← گئے؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← گئے؛ تزئینی تبدیلیاں)
'''بھیروں سنگھ شیخاوت''' {{دیگر نام|انگریزی=Bhairon Singh Shekhawat}} (23 اکتوبر 1925ء-15 مئی 2010ء) [[بھارت]] کے 11ویں [[نائب صدر بھارت|نائب صدر]] تھے۔ وہ 2007ء میں صدارتی انتخابات میں [[پرتیبھا پاٹل]] سے ہار گیےگئے تھے۔ وہ [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کے رکن تھے۔ وہ بی جے پی کی طرف سے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رجستھان رہے؛ 1977ء تا 1980ء،<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA">{{cite web |url=http://rajassembly.nic.in/bhairon.htm |title=Opposition Leader – RLA |publisher=Rajassembly.nic.in |accessdate=2014-07-12 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20140902114159/http://rajassembly.nic.in/bhairon.htm |archivedate=2 ستمبر 2014 |df=dmy-all}}</ref> 1990ء تا 1992ء<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA" /> اور 1993ء تا 1998ء۔<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA" />
 
== سیاسی زندگی ==
15 مئی 2010ء کو [[سوائی مان سنگھ ہاپٹل]] [[جےپور]] میں وفات پاگئے۔ پسماندگان میں اہلیہ سورج کنور اور بیٹی رتن راجوی تھے۔ بیٹی نے بی جے پی لیڈر [[نرپت سنگھ راجوی]] سے شادی کر لی۔<ref name=bs />
 
== عہدے ==
وہ مندرجہ ذیل موقعوں پر راجستھان اسمبلی میں ایم ایل اے رہے۔
== حوالہ جات ==
102,778

ترامیم