"کوکو مورے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← ان کی، \1۔\2، نہیں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
 
{{Infobox person
| name = کوکو مورے
سطر 14 ⟵ 13:
| yearsactive = 1946–1963
}}
کو کومورےچالیس اور پچاس کی دہائی میں [[بالی وڈ]] میں ایک بہترین ڈانسر گزری ہے.ہے۔ اُنکے بدن میں اتنی لچک تھی کہ انہیں ربڑ گرل بھی کہا جاتا تھا.تھا۔ اپنی زندگی کو بنداس انداز میں جینے والی کوکو فلموں میں صرف ایک ڈانس کے چھ ہزار روپے لیا کرتی تھیں۔ جو اس زمانے میں بہت بڑی رقم مانی جاتی تھی اور بڑے بڑے اداکار بھی اتنی رقم نہیں لیتے تھے.تھے۔ کوکو کی زندگی شان و شوکت سے بھری رہی. ان کے پاس تین لگژری گاڑیاں ہوا کرتی تھیں. ایک اپنے لیے, ایک دوستوں کے لیے اور ایک صرف کتوں کو گھمانے کے لیے. کوکو بہت دوست نواز بھی تھیں. اکثر اپنے دوستوں کی دعوت کیا کرتی تھیں. مگر پھر ایک ایسا وقت بھی آیا, جب اُنکے پاس دوا خریدنے کو بھی پیسے نہیں تھے اور سارے دوست احباب بھی ساتھ چھوڑ گئے.گئے۔ آخری وقت میں وہ کھانے کو بھی محتاج ہو گئی تھیں. سبزی والے جو خراب سبزیاں سڑکوں پر پھینک دیتے تھے, وہ اُنھیںاُنہیں اٹھا کر لاتیں اور پکا کر کھاتی تھیں. ڈانسر ہیلن کو فلموں میں لانے کا کریڈٹ بھی کوکو کو جاتا ہے.ہے۔ ہیلن سے انکیان کی بہت دوستی تھی. 30 ستمبر 1981 کو کوکو اس دنیا سے چلی گئی.گئی۔ اُنکی موت پر کوئی دو بوند آنسو بہانے والا بھی نہ تھا.
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1981ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]