"جنگ یرموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
حوالہ جات
مردانِ عرب جلد 2 صحفہ 56
فتحفتوح الشام از علامہ واقدی صحفہ 209
 
یرموک میں مسلمانوں کی قیادت [[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد [[سعید بن عامر]] کی قیادت میں مسلمان [[محاہد|مجاہدین]] کا دوسرا دستہ ان کی مدد کے لیے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئی، رومی فوج  ہزاروں میں ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے اور کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی، جب اس کی خبر رومی بادشاہ [[ہرقل]] کو دی گئی جو [[انطاکیہ]] کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر [[قسطنطنیہ]] ([[استنبول]]، [[ترکی]]) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:
2

ترامیم