"گلیشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
جب کسی طاس یا نشیبی وادی میں برف کا ایک وسیع ذخیرہ جمع ہو جائے تو اس ڈھیر میں سے زبان کی شکل کا ایک حصہ اوپری دباؤ کی بنا پر برآمد ہونے لگتا ہے جو آہستہ آہستہ سرکتے سرکتے اس انبار سے علاحدہ ہو کر ڈھلان کے ساتھ متحرک ہو جاتا ہے۔ اسے '''گلیشیر''' کہتے ہیں۔
[[فائل:155 - Glacier Perito Moreno - Panorama de la partie nord - Janvier 2010.jpg|تصغیر|وسط|800px1000px|ارجنٹائن میں پیریٹو مورینو گلیشیر]]
 
== گلیشیر کی جسامت و حرکت ==