"جملہ حقوق محفوظ ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف)
م (خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
[[Fileفائل:All rights reserved.jpg|thumbتصغیر|بائیں|ایک ڈی وی ڈی پر انگریزی جملہ All rights reserved لکھا ہوا ہے۔]]
 
'''جملہ حقوق محفوظ ہیں''' {{دیگر نام|انگریزی=All rights reserved}} [[حقوق نسخہ]] کو ظاہر کرنے والی ایک عبارت ہے جسے [[حقوق نسخہ کے ضوابط]] کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ تمام حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں اور اس پر حقوق نسخہ نے قوانین نافذ ہوتے ہیں۔
یہ جملہ [[بیونوس آیریس کنونشن]] میں 1910ء میں اخذ کیا گیا۔<ref>{{cite book |last1=Schwabach |first1=Aaron |title=Internet and the Law: Technology, Society, and Compromises |date=Jan 15, 2014 |publisher=ABC-CLIO |isbn=978-7064819342 |page=149 |edition=2nd |url=https://books.google.com/?id=to9_AwAAQBAJ&pg=PA149#v=onepage&q&f=false}}</ref> کنونشن کی دفعہ 3 دستخط شدہ ممالک میں رجسٹر کی گئی تخلیق کو کاپی رائٹ کے حقوق عطا کرتا ہے اور یہ جملہ اس حق کی وضاحت کرتا ہے۔<ref name="the-phrase" /> البتہ انگریزی جملہ all rights reserved (اردو ترجمہ: جملہ حقوق محفوظ ہیں) اس کنونشن میں مخصوص نہیں کیا گیا تھا مگر یہ تمام ضروریات کو شامل ہے۔
 
کاپی رائٹ کی متعلق دیگر کنونشن یا معاہدوں میں اس جملہ کی ضرورت نہیں پڑی۔ مثلاً 1952ء میں [[یونیورسل کاپی رائٹ کنونشن]] منعقد ہوا جس میں [[نشان ©]] کا کاپی رائٹ کے لئےلیے منتخب کیا گیا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.copyright.gov/fls/fl100.html |title=International Copyright |date=نومبر 2009 |accessdate=2014-05-17 |publisher=U.S. Copyright Office |archive-url=https://web.archive.org/web/20140704101856/http://www.copyright.gov/fls/fl100.html |archive-date=2014-07-04 |url-status=dead |df=mdy-all}}</ref>
 
== منسوخ ہونا ==
23 اگست 2000ء کو یہ جملہ اس وقت مکمل طور سر منسوخ ہو گیا جب [[نگاراگوا]] کنونشن کا آخری رکن رہ گیا تھا۔ وہ خود بھی [[برنی کنونشن]] کا رکن بن گیا تھا۔<ref>Eugene Goryunov, [https://repository.jmls.edu/lawreview/vol41/iss2/7/ All Rights Reserved: Does Google's "Image Search" Infringe Vested Exclusive Rights Granted Under the Copyright Law?]، 41 J. Marshall L. Rev. 487 (2008)</ref> اس کے بعد سے ہر وہ ملک جو [[بیونوس آیریس کنونشن]] کا رکن تھا [[برنی کنونشن]] کا بھی رکن ہو گیا۔ برنی کنونشن میں منظور ہوا کہ کاپی رائٹ کے لئےلیے کسی خاص جملہ یا ضابطہ کی ضرورت نہیں ہے۔<ref name=Schwabach149>{{cite book |last1=Schwabach |first1=Aaron |title=Internet and the Law: Technology, Society, and Compromises |date=Jan 15, 2014 |publisher=ABC-CLIO |isbn=978-1-61069-350-9 |oclc=879423922 |page=149 |url=https://books.google.com/books?id=to9_AwAAQBAJ&pg=PA149 |accessdate=اپریل 23, 2015}}</ref>
یہ جملہ اب بھی اکثر ناشر، قلم کار اورمصنف کسی بھی طرح کے سرقہ، بلا اجازت نشر و اشاعت سے روکنے کے لئےلیے استعمال کرتے ہیں۔<ref name=Schwabach149 />
 
== حوالہ جات ==
102,778

ترامیم