"گوری لنکیش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہو گئی، اور، ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں |
Aafi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) اضافہ (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 13:
| awards = انا پولتکوسکایا ایوارڈ
}}
'''گوری لنکیش'''(29 جنوری 1962 - 5 ستمبر 2017) [[کرناٹک]] کے شہر [[بنگلور]] سے تعلق رکھنے والی صحافی تھی. آپ نے ہفت روز ''لنکیش پترک'' کے مدیر کی حیثیت سے کام کیاـ''لنکیش پترک'' ہفت روز [[کنڑ زبان]] میں گوری کے والد پی. لنکیش نے شروع کیا تھاـ گوری نے ''گوری لنکیش پترک'' بھی شائع کیاـ اپنی وفات کے وقت گوری کو رائٹ-ونگ ہندوتو انتہا پسندی کے بھرپور ناقد کی حیثیت سے یاد کیا گیاـ رائٹ-ونگ ہندوتو انتہاپسندی کے خلاف بولنے کی بنا پر، حقوقِ نسواں پر آواز اٹھانے کی وجہ سے اور ذات بات کے امتیاز پر آواز اٹھانے کی غرض گوری کو ''انا پولتکووسکایا ایوارڈ'' سے نوازا گیا تھاـ
== قتل ==
5 ستمبر 2017 کو راتب8 بجے قریب [[راجاراجیشوری نگر، بنگلور]] میں تین نامعلوم آدمیوں نے گوری کو ان کی رہائش گاہ میں گولیاں مارکے قتل کردیاـ۔قاتلوں نے گوری پر تقریباً 7 گولیاں چلائی جب وہ آفس سے لوٹنے کجے بعد اپنے گھر کا بنیادی دروازہ کھول رہیں تھیں۔پہلے پیشہ ور قاتل نے، جو گوری کے گھر کے قریب، گوری کا منتظر تھا، گوری پر کئی گولیاں چلائی اور دیگر دو آدمیوں نے اس کے تتبع میں گوری پر گولیاں چلائی۔ تینوں قاتل ہیلمیٹ پہنے ہوئے تھے اور 2 پہیا ہونڈا ڈیو پر قتل کے بعد فرار ہو گئے۔ تین گولیوں سے گوری کا سر، گردن اور چھاتی چھلنی ہو گئی، جس کی وجہ سےموقع محل پر ہی وہ وفات پاگئیں۔<ref name="ToI_shot_2017">{{cite news |url=http://timesofindia.indiatimes.com/city/bengaluru/noted-journalist-gauri-lankesh-shot-dead-at-her-house/articleshow/60380886.cms |title=Senior journalist Gauri Lankesh shot dead at her house |author=Rajiv Kalkod |newspaper=[[The Times of India]] |date=5 September 2017 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20170906000949/http://timesofindia.indiatimes.com/city/bengaluru/noted-journalist-gauri-lankesh-shot-dead-at-her-house/articleshow/60380886.cms |archivedate=6 September 2017 }}</ref><ref>{{cite news|title=Senior journalist Gauri Lankesh shot dead at her Bengaluru home, kin demands CBI probe|url=http://indiatoday.intoday.in/story/journalist-gauri-lankesh-shot-dead-bengaluru/1/1041572.html|accessdate=5 September 2017|work=[[India Today]]|date=5 September 2017|url-status=live|archiveurl=https://web.archive.org/web/20170906000951/http://indiatoday.intoday.in/story/journalist-gauri-lankesh-shot-dead-bengaluru/1/1041572.html|archivedate=6 September 2017}}</ref>
|