"یوکرین میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← بر سر اقتدار؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف)
م (خودکار: درستی املا ← بر سر اقتدار؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
[[فائل:Natalia-Zhukova.jpg|تصغیر|یوکرینی خاتون [[شطرنج]] کھلاڑی [[نتالیا ژوکووا]]]]
[[یوکرین]] کے لاکھوں لوگ اپنی زندگیوں کی بقا کے لیے عالمی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ [[2014ء]] سے اب تک مشرقی یوکرین میں [[روس]]ی جارحیت کے نتیجے میں ہزاروں گھر، تعلیمی ادارے اور ہسپتال تباہ ہو چکے ہیں۔ پانی اور بجلی جیسی سہولتیں ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔ بارودی سرنگوں اور غیر تباہ شدہ بارودی مواد سے بھی یوکرین کے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق رہتے ہیں۔<ref>[https://share.america.gov/ur/%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C-%DB%8C%D9%88%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%DB%8C%D8%B2%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7/ مشرقی یوکرین میں تیزی سے بڑھتا ہوا انسانی بحران]
</ref> تاہم جیسا کہ یوکرین سابق میں [[سوویت اتحاد]] کا حصہ رہا ہے، '''یوکرین میں خواتین''' {{دیگر نام|انگریزی=Women in Ukraine}} اس معاشی بد حالی کے باوجود ہر شعبہ حیات میں مردوں کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہیں۔ وہ تعلیم اور روز گار کے معاملے میں مردوں کے مساوی قانونی حقوق رکھتی ہیں۔ اسی طرح سے وہ اپنی نجی زندگی کے فیصلے خود لے سکتی ہیں۔
 
 
== سیاست اور وزارت عظمٰی میں خواتین ==
دیگر میدانوں کی طرح یوکرین میں خواتین سیاسی میدان میں بھی کافی سرگرم رہی ہیں۔ [[2005ء]] میں [[یولیا تائمو شینکو]] یوکرین کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنی ہیں۔ تاہم یہ میعاد بہت مختصر تھی اور جلد ہی وہ بر طرف کر دی گئیں۔ وہ اس عہدے پر [[2007ء]] میں دو بارہ منتخب ہوئی ہیں اور وہ [[2010ء]] تک برسربر سر اقتدار رہیں۔ [[2019ء]] کے انتخابات میں وہ عوامی مقبولیت سے دو بارہ برسربر سر اقتدار ہوئیں۔
 
== کرائے پر کوکھ ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:یوکرین میں خواتین| ]]
[[زمرہ:خواتین بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:یوکرین میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:یوکرین میں خواتین]]
102,778

ترامیم