"اندر کمار گجرال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارت میں ریاستی جنازے
سطر 46:
پنجاب سے تعلق رکھنے کے باعث وہ اپنی جپھیوں یعنی بغل گیر ہونے کے حوالے سے بڑے مشہور تھے۔ لیکن اسی وجہ سے وہ ایک بار اس وقت مشکل میں پڑ گئے جب [[عراق]] کی جانب سے [[کویت]] پر حملے کے بعد گجرال کی [[صدام حسین]] کے ساتھ بغل گیر ہوتے ہوئے تصویر آئی۔ <br/>
اندر کمار گجرال مشکل سے مشکل صورت حال سے بخوبی نمٹنے کے لیے مشہور تھے۔ لیکن دیگر وزرائے اعظم کی طرح وہ بھی بھارت کے اندرونی معاملات میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرتے تھے۔ <br/>
اسی لیے جب برطانوی وزیر خارجہ [[رابن کک|رابن کُک]] نے [[مسئلہ کشمیر]] پر مفاہمت کرانے کی پیشکش کی تو گجرال نے نے برطانیہ کو ’تھرڈ ریٹ پاور‘ قرار دیا۔ انہوں نے [[قاہرہ]] میں [[مصر|مصری]]ی دانشوروں کے ساتھ نجی بات چیت میں کہا تھا ’برطانیہ ایک تھرڈ ریٹ پاور ہے۔ اس نے جب ہندوستان تقسیم کیا تو کشمیر بنایا اور اب یہ ہمیں اس کا حل بتانا چاہتا ہے۔ ‘<br/>
سنہ [[1980ء]] میں انہوں نے کانگریس چھوڑ کر [[جنتا دل]] میں شمولیت اختیار کی۔
 
گجرال کی مفاہمتی صلاحیتوں کے باعث ان کی مخالفت نہیں ہوئی۔ اور گجرال نے اس عہدے کو بخوبی نبھایا۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 88:
[[زمرہ:بھارت کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:بھارت کے وزرائے خزانہ]]
[[زمرہ:بھارت میں ریاستی جنازے]]
[[زمرہ:بھارتی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:بہار سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بہارسے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پنجاب سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجاب، بھارت سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:جنتا دل کے سیاست دان]]
[[زمرہ:جہلم کی شخصیات]]
[[زمرہ:فضلا فارمین کرسچین کالج]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:گجرال انتظامیہ]]
[[زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:وی پی سنگھ انتظامیہ]]
[[زمرہ:پنجاب، بھارت سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بہار سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]