"بسم اللہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارت میں ریاستی جنازے
م خودکار: درستی املا ← آبا و اجداد
سطر 3:
 
== ابتدائی زندگی ==
بسم اللہ خان [[21 مارچ]] [[1916ء]] کو [[دومراون]] میں کے ایک [[شیعہ]] [[مسلم]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد پیغمبر بخش خان اور والدہ مِٹھاں تھیں۔<ref>[https://www.theguardian.com/news/2006/aug/22/guardianobituaries.india Obituary: Bismillah Khan | World news | The Guardian<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[https://web.archive.org/web/20160807160255/http://www.itcsra.org/sra_news_views/obituary/bismillah_khan.html Remembering Ustad Bismillah Khan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> بسم اللہ خان کا اصل نام امیر الدین خان تھا جبکہ اُن کے دادا نے اُن کا نام بسم اللہ تجویز کیا تھا۔<ref name="حوالہ 1">[http://www.independent.co.uk/news/obituaries/bismillah-khan-412865.html Bismillah Khan | The Independent<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref name="حوالہ 1"/> بسم اللہ خان کے والد پیغمبر بخش خان [[جودھ پور]] کے دربار میں شاہی گوئیے تھے۔ بسم اللہ خان کے پردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان [[دومراون]] کے شاہی دربار میں گوئیے تھے۔ بسم اللہ خان کے آباؤآبا و اجداد [[بھوج پور ضلع]]، [[بہار (بھارت)|بہار]] کے شاہی دربار میں [[نقار خانہ]] میں ملازم بھی تھے۔ بسم اللہ خان کے والد [[دومراون]] کے مہاراجا کیشو پرساد سنگھ کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔ [[1922ء]] میں 6 سال کی عمر میں بسم اللہ خان کے والدین [[وارانسی]] چلے گئے۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/5270968.stm BBC NEWS | South Asia | Indian music's soulful maestro<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> [[وارانسی]] میں وہ اپنے چچا علی بخش ولائیت سے موسیقی کی تعلیم حاصل کرتے رہے۔ علی بخش ولائیت کو ولائیتو بھی کہا جاتا تھا اور وہ [[وارانسی]] کے [[کاشی وشوناتھ مندر]] میں شہنائی نواز بھی تھے۔<ref>''Bismillah Khan: The Shehnai Maestro'' by Neeraja Poddar, [[Rupa & Co.]], New Delhi, 2004.</ref>
 
== بحیثیت شہنشائی نواز ==