"کیون کارٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← ان کی
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خودکشی کرنے والے صحافی)
م (خودکار: درستی املا ← ان کی)
 
| occupation = [[تصویری صحافت]]
}}
'''کیون کارٹر''' جنوبی افریقا کے ایک فوٹو گرافر تھے۔ انھوں نے 1994 میں پیٹزر پرائز حاصل کیا جس کی وجہ انکیان کی لی گئی ایک تصویر تھی جو انھوں نے سوڈان میں قحط کے دوران لی تھی۔ انھوں نے 33 سال کی عمر میں خوکشی کرلی جس کی وجہ بھی یہی تصویر تھی اس تصویر میں فاقے کی وجہ سے قریب المرگ ایک سوڈانی بچے کو دکھایا گیا تھا جس کے پاس ہی ایک گدھ اس کے مرنے کا انتظار کر رہا تھا تاکہ بچے کی موت کے بعد وہ اسے کھا سکے کیون نے یہ تصؤیر لی اور جلدی سے وہاں سے روانہ ہو گیا یہ تصویر بہت پر اثر تھی بعد میں ایک تقریب کہ دوران کسی نے کارٹر پر پھبتی کسی کہ اس نے اس بچے کو بچانے کی خاطر کیا کیا؟ بعد میں کارٹر اسی بات کو لے کر سخت مایوس اور پشیمان رہنے لگا اور ایک دن وہ اپنی گاڑی میں اس مقام پر مردہ حالت میں پایا گیا جہا ں وہ اکثر بچپن میں کھیلا کرتا تھا۔
[[فائل:Kevin-Carter-Child-Vulture-Sudan.jpg|تصغیر|کارٹر کی وہ تصویر جس نے مارچ 1993 میں [[پلیٹزر پرائز]] حاصل کی]]
 
102,778

ترامیم