"سنن ابی داؤد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
 
'''سنن ابی داؤد'''، [[صحاح ستہ]] اور سنن اربعہ میں ایک اہم کتاب ہے، اہل سنت و جماعت کے اس کتاب کا ایک اہم مقام ہے، امہات احادیث میں مصدر اور مرجع شمار کی جاتی ہے،<ref>المقنع في علوم الحديث - [[ابن الملقن]]، سراج الدين أبو حفص عمر بن علي بن أحمد الشافعي المصري، طبعة دار فواز للنشر، جـ1، صـ 56</ref><ref>{{cite web|url = http://fatwa.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=39179| title =الكتب الستة.. ماهيتها.. ورتبة أحاديثها| website = islamweb.net| access-date = 28 اکتوبر 2017| archive-url = https://web.archive.org/web/20180617215856/http://fatwa.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=39179 | archive-date = 17 8 جون 2018 }}</ref> مرتبہ میں صحیحین کے بعد اسی کا نام آتا ہے۔{{efn|خطیب بغدادی لکھتے ہیں: جن کتب کو پڑھنا چاہیے اس میں سے: صحیحین ہے، سنن ابی داؤد سجستانی ہے، سنن ابی عبد الرحمن نسائی ہے، سنن ابی عیسی ترمذی ہے، محمد بن اسحاق بن خزیمہ نیشاپوری کی کتاب ہے جس میں انھوں نے لازمی طور پر غیر متصل اسناد کو نکال دیا ہے۔ پھر مسانید کی کتابیں ہیں جس میں سے: مسند ابی عبد اللہ احمد بن محمد بن حنبل ہے۔»}} سنن ابی داؤد کے مصنف امام [[ابو داؤد|ابو داؤد سلیمان بن اشعث بن اسحاق بن بشیر بن شداد بن عمرو ازدی سجستانی]] ہیں۔<ref name="أصحاب الستة">{{cite web|url = https://islamqa.info/ar/21523| title =من هم أصحاب الكتب الستة وهل يوجد في كتبهم أحاديث ضعيفة؟| website = islamqa.info| access-date = 28 اکتوبر 2017| archive-url = https://web.archive.org/web/20180617193110/https://islamqa.info/ar/21523 | archive-date = 17 جون 2018 }}</ref> جس میں ابو داؤد نے 5275 احادیث<ref name="أصحاب الستة" />کو پانچ لاکھ احادیث میں سے منتخب کر کے جمع کیا ہے۔<ref name="ملخص" />
 
== تعارف ==