"کرامت رحمان نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Tahir mq (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4104793 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
بلا حوالہ
سطر 1:
{{بلا حوالہ}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
'''وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی'''  (بائیس مارچ 1979ء تا 23 مارچ 1983ء) پاک بحریہ کے آٹھویں سربراہ  وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی کراچی کے ایک نیازی پشتون گھرانے  میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1956ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1964ء میں پاکستان کی پہلی آبدوز ’’غازی‘‘ کے کمانڈر بنے۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیااور نشان امتیاز(ملٹری)، ستارہ جرات( ملٹری) اور ہلال امتیاز(ملٹری) کے اعزازات حاصل کیے۔   22 مارچ 1979ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف  بنے اور23مارچ1983ء تک اس عہدے پر فائز رہے،
 
 
== بیرونی روابط ==